میرے ‏حسین ‏تجھے ‏سلام ‏

﴿میرے حسین تجھے سلام ﴿میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین_ السلام یا حسین_السلام یا حسین_

جن کا جنت سے جوڑا منگا یا گیا
جن کو دوش نبی پر بٹھایا گیا
زھر بھائی کو جس کے پلایا گیا
جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

﴿میرے حسین تجھے سلام ﴿میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین_ السلام یا حسین_السلام یا حسین_

جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
سب کچھ امّت کی خاطر فدا کر دیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے