گھر کا گھر ہی سپرد خدا کر دیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
﴿میرے حسین تجھے سلام ﴾﴿میرے حسین تجھے سلام﴾
السلام یا حسین_ السلام یا حسین_السلام یا حسین_
کر چکا وہ حبیب اپنی حجت تمام
لے کے اللہ اور اپنے نانا کا نام
کوفیوں کو سنائے خدا کے کلام
اور فدا ہوگیا وہ وہیں تشنہ کام
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
﴿میرے حسین تجھے سلام ﴾﴿میرے حسین تجھے سلام﴾
السلام یا حسین_ السلام یا حسین_السلام یا حسین_
0 تبصرے